TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221392 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221392)

و حَدَّثَنَاه ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَنْ تُؤْخَذَ بِخَرْصِهَا

ابن مثنی، یحیی بن سعید، عبیداللہ اس سند کے ساتھ بھی یہ حدیث مروی ہے اور فرمایا اس کے اندازے کے ساتھ لیا جائے۔

Ubaidullah reported this hadith with a slight change of words on the same authority (as quoted above).

Permalink

See the full chapter: عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں