TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221671 · Explanation of Gifts

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221671)

و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ لَا تَبْتَعْهُ وَإِنْ أَعْطَاکَهُ بِدِرْهَمٍ

زہیر بن حرب، عبدالرحمن ابن مہدی، حضرت مالک بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ حدیث ان اسناد سے مروی ہے اور اس میں اضافہ یہ ہے تو اسے مت خرید اگرچہ وہ تجھے ایک درہم ہی میں دیدے۔

This hadith has been narrated on the authority of Malik b. Anas with the same chain of transmitters but with this addition: "Don't buy that even if he gives you for one dirham."

Permalink

See the full chapter: صدقہ کی ہوئی چیز کو جسے صدقہ کیا گیا ہو اس سے خر ید نے کی کر اہت کے بیان میں