Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1221724)
و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي ثَلَاثَةٌ مِنْ وَلَدِ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ کُلُّهُمْ يُحَدِّثُنِيهِ بِمِثْلِ حَدِيثِ صَاحِبِهِ فَقَالَ مَرِضَ سَعْدٌ بِمَکَّةَ فَأَتَاهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ بِمِثْلِ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ الْحِمْيَرِيِّ
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، ہشام، محمد، حمید بن عبدالرحمن ، حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ بیٹوں نے ایک دوسرے کی طرح حدیث روایت کی ہے کہ حضرت سعد مکہ میں بیمار ہو گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی تیمارداری کے لیے تشریف لائے ۔ باقی حدیث حمید حمیری کی حدیث کی طرح ہے۔
Humaid b. Abd al-Rahman reported this hadith on the authority of three of Sa'd's sons: Sa'd fell ill in Mecca and Allah's Apostle (may peace be upon him) visited him. The rest of the hadith is the same.