TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221892 · Statement on Qasama (Oaths of Allegiance)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221892)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمَّا کَانَ ذَلِکَ الْيَوْمُ جَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی بَعِيرٍ قَالَ وَرَجُلٌ آخِذٌ بِزِمَامِهِ أَوْ قَالَ بِخِطَامِهِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ

محمد بن مثنی، حماد بن مسعدہ، ابن عون، محمد، حضرت عبدالرحمن بن ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اس دن (حجۃ الوداع) جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر بیٹھے اور ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اونٹ کی لگام پکٹرنے والا تھا۔ باقی حدیث یزید بن زریع کی طرح روایت کی۔

Abu Bakra reported that when it was the day of (Dhu'l-Hijja) Allah's Apostle (may peace be upon him) mounted the camel and addressed and a person had been holding its nosestring. The rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: خون مال اور عزت کی شدت بیان میں ۔