TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221974 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221974)

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے واسطہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث ان اسناد سے بھی مروی ہے

A hadith like this has been transmitted on the authority of Abu Huraira.

Permalink

See the full chapter: جانور اور کان اور کنوئیں کی وجہ سے زخمی ہونے کے بیان میں