TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230297 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230297)

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَتَی ابْنَ مُطِيعٍ فَذَکَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ابن نمیر، یحیی بن عبداللہ بن بکیر، لیث، عبیداللہ بن ابی جعفر، بکیر بن عبداللہ بن اشج، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جوہ ابن مطیع کے پاس گئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ اسی طرح بیان کی۔

It has been narrated on the authority of Abu 'Umar that he visited Ibn Muti', and related from the Holy Prophet (may peace be upon him) the tradition that has gone before.

Permalink

See the full chapter: فتنوں کے ظہور کے وقت جماعت کے ساتھ رہنے کے حکم اور کفر کی طرف بلانے سے روکنے کے بیان میں