TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230375 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230375)

و حَدَّثَنِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ أَخْبَرَنِي زَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي تَوْبَةَ

عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان، معاویہ، زید، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر کے پاس تھا باقی حدیث گزر چکی ہے۔

This tradition has been narrated on the authority of Nu'man b. Bashir through another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کے راستہ میں شہادت کی فضلیت کے بیان میں