TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230393 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230393)

و حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ وَيَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ کِلَاهُمَا عَنْ أَبِي حَازِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ وَقَالَ فِي شِعْبَةٍ مِنْ هَذِهِ الشِّعَابِ خِلَافَ رِوَايَةِ يَحْيَی

قتیبہ بن سعید، عبدالعزیزبن ابی حازم، یعقوب ابن عبدالرحمن قاری، ابوحازم ، اس سند سے بھی یہ حدیث مبارکہ اسی طرح مروی ہے اور ایک روایت میں (مِنْ هَذِهِ الشِّعَابِ) کے الفاظ مروی ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Abu Huraira with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: جہاد کرنے اور پہرہ دینے کی فضلیت کے بیان میں