TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230500 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230500)

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَبُو بِشْرٍ أَخْبَرَنَا عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی ح و حَدَّثَنِي أَبُو کَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّحَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ

یحیی بن یحیی، ہشیم، ابی بشر، احمد بن حنبل، ہشیم، ابوبشر، میمون بن مہران، ابن عباس، ابوکامل جحدری، ابوعوانہ، ابی بشر، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے شعبہ عن الحکم کی روایت کی طرح حدیث روایت کی گئی ہے

00000 28/09/09

Permalink

See the full chapter: ہر ایک دانت والے درندے اور پنجے والے پرندے کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں