TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230660 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230660)

و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَيْنِ الْإِسْنَادَيْنِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ الرُّطَبَ وَالزَّهْوَ وَالتَّمْرَ وَالزَّبِيبَ

ابوبکر بن اسحاق ، روح بن عبادہ، حسین، یحیی بن ابی کثیر، حضرت یحیی بن ابی کثیر سے ان دو سندوں کے ساتھ کچھ لفظی تبدیلی کے ساتھ اسی طرح حدیث نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Yahya b. Abu Kathir through these two chains of transmitters but with a slight variation of words.

Permalink

See the full chapter: کجھور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنانے کی کراہت کے بیان میں