TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230879 · Explanation of Drinks

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230879)

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عُمَرَ

ابن نمیر، ابوسفیان، ابوزبیر، جابر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔

This hadith has been transmitted on the authority of Jabir.

Permalink

See the full chapter: اس بات کے بیان میں کہ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے ۔