TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231459 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231459)

و حَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

عمرو ناقد ابن ابی عمر سفیان، حضرت ابوالزناد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مذکورہ حدیث کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

0000013-10-09

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت پر شفقت کے بیان میں ۔