Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1231472)
قَالَ وَأَنَا أَشْهَدُ عَلَی أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ لَسَمِعْتُهُ يَزِيدُ فَيَقُولُ إِنَّهُمْ مِنِّي فَيُقَالُ إِنَّکَ لَا تَدْرِي مَا عَمِلُوا بَعْدَکَ فَأَقُولُ سُحْقًا سُحْقًا لِمَنْ بَدَّلَ بَعْدِي
علی ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نعمان نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ حدیث اسی طرح سنی ہے لیکن وہ اتنی بات زیادہ فرماتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے کہ یہ لوگ تو میرے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جواب میں کہا جائے گا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کیا کیا کام کئے میں کہوں گا دور ہوجاؤ دور ہوجاؤ وہ لوگ کہ جنہوں نے میرے بعد دین میں ردوبدل کر دیا۔
This hadith has been narrated on the authority of Abu Sa'id Khudri through another chain of transmitters.