TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231549 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231549)

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَی قَوْلِهِ أَيْسَرَهُمَا وَلَمْ يَذْکُرَا مَا بَعْدَهُ

ابوکریب ابن نمیر عبداللہ بن نمیر حضرت ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں أَيْسَرَهُمَا یعنی ان میں سے آسان کام کو اختیار فرمانے تک کا قول مذکور ہے لیکن اس کے بعد کا حصہ مذکور نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Hisham through another chain of transmitters but with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: سوائے اللہ تعالیٰ کی ذات کے انتقام چھوڑ دینے کے بیان مٰن