TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231582 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231582)

و حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَخَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ کُلُّهُمْ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ بِهَذَا وَلَمْ يَقُولُوا أَبْيَضَ قَدْ شَابَ

سعید بن منصور، سفیان، خالد بن عبداللہ ابن نمیر، محمد بن بشر اس سند کے ساتھ حضرت ابوحجفیہ سے یہی روایت نقل کی گئی ہے لیکن اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رنگ کی سفید اور بڑھاپے کا تذکرہ نہیں ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Abu Juhaifa with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: رسول اللہ کے بڑھاپے کے بیان میں