TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231590 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231590)

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ کِلَاهُمَا عَنْ رَبِيعَةَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ وَزَادَ فِي حَدِيثِهِمَا کَانَ أَزْهَرَ

یحیی بن ایوب، قتیبہ بن سعید، علی بن حجر اسماعیل ابن جعفر قاسم بن زکریا، خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، ربیعہ ابن ابوعبدالرحمن ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کی طرح روایت نقل کی گئی ہے کہ لیکن ان دونوں روایتوں میں یہ الفاظ زائدہ ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ مبارک چمکتا ہو سفید تھا۔

This hadith has been transmitted on the authority of Anas b. Malik with this addition that instead of the word al-Amhaq there is the word Azhar.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کے بیان میں اور اقامت مکہ ومدینہ کے بارے میں ۔