TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231857 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231857)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ عَدِيٍّ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جِيئَ بِأَبِي يَوْمَ أُحُدٍ مُجَدَّعًا فَوُضِعَ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ

محمد بن احمد بن ابی خلف زکریا، بن عدی عبیداللہ بن عمرو عبدالکریم محمد بن منکدر حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ غزوہ احد کے دن میرے باپ کو ناک اور کان کٹے ہوئے لایا گیا پس انہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھا گیا باقی حدیث مبارکہ انہیں کی طرح ہے۔

Jabir reported: My father was brought in a state that his ears had been cut off and (his dead body) was placed before Allah's Apostle (may peace be upon him), the rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد گرامی حضرت عبداللہ ابن عمرو بن حرام کے فضائل کے بیان میں