TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231937 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231937)

و حَدَّثَنِيهِ حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَی حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنِي ابْنُ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَ حَدِيثِ هَؤُلَائِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ

حجاج بن شاعر، ابوداؤد طیالسی حرب بن شداد یحیی ابوسلمہ ابن عمر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کردہ مذکورہ ساری حدیثوں کی طرح روایت نقل کی ہے

00000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000

Permalink

See the full chapter: قبیلہ غفار واسلم کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے بیان میں