TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231982 · Statement on Virtues

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231982)

و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ قَبْلَ مَوْتِهِ بِشَهْرٍ

محمد بن حاتم، محمد بن بکر، حضرت ابن جریج رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے ایک ماہ پہلے کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn Juraij with the same chain of transmitters, but there is no mention of the words:" one month before his death".

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان مبارک کے بیان میں کہ جو صحابہ اب موجود ہیں سو سال کے بعد ان میں سے کائی بھی باقی نہیں رہے گا۔