Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1232375)
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تَعَوَّذَ مِنْ أَشْيَائَ ذَکَرَهَا وَالْبُخْلِ
ابوکریب محمد بن علا ابن مبارک سلیمان تیمی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی چیز سے مانگی جس میں بخل کا بھی ذکر کیا۔
Anas b. Malik reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) used to seek refuge in Allah from such things as mentioned in the above-mentioned hadith and from 'miserliness" too.