TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232440 · Explanation of Heart-Softening Matters

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232440)

و حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اطَّلَعَ فِي النَّارِ فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَيُّوبَ

شیبان بن فروخ ابوالاشہب ابورجاء حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جہنم کے بارے میں مطلع کیا گیا باقی حدیث ایوب کی طرح ذکر کی۔

Ibn 'Abbas reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) stated like this: He looked into the Fire of Hell. The rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: اہل جنت میں غریبوں اور اہل جہنم میں عورتوں کی اکثریت ہونے کے بیان میں