TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232728 · Paradise, Its Blessings, and Its People

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232728)

حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ هَلَکَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي يُونُسَ

عبدالرحمن بن بشر یحیی قطان عثمان بن اسود ابن ابی ملیکہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس سے حساب مانگ لیا گیا وہ ہلاک ہوگیا ابویونس کی روایت کی طرح حدیث ذکر کی۔

'A'isha reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: He who is examined thoroughly In reckoning is undone.

Permalink

See the full chapter: قیامت کے دن حساب کے ثبوت کے بیان میں