TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1232751 · Statement on Tribulations

Sahih MuslimHadith (internal ref #1232751)

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ حَدِيثُ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادٍ إِلَی آخِرِهِ وَانْتَهَی حَدِيثُ وَکِيعٍ عِنْدَ قَوْلِهِ إِنْ اسْتَطَاعَ النَّجَائَ وَلَمْ يَذْکُرْ مَا بَعْدَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب وکیع، محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، عثمان شحام ابن ابی عدی، حماد ان اسناد سے بھی یہ حدیث مروی ہے البتہ وکیع کی حدیث آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اگر وہ نجات کی طاقت رکھتا ہوں تک ہے آگے مذکور نہیں

This hadith has been transmitted on the authority of Waki' with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: فتنوں کا بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے کے بیان میں