TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1407 · Explanation of Friday Prayer

Sahih MuslimHadith 1407

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ فِي الْجُمُعَةِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا مُسْلِمٌ قَائِمٌ يُصَلِّي يَسْأَلُ اللَّهَ خَيْرًا إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَقَالَ بِيَدِهِ يُقَلِّلُهَا يُزَهِّدُهَا

زہیر بن حرب، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، محمد، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ ابوالقاسم نے فرمایا کہ جمعہ کے روز ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے کہ جسے جو مسلمان بندہ کھڑا ہو کر نماز پڑھتے ہوئے پالے گا اللہ تعالیٰ اسے عطا فرمائیں گے راوی نے اپنے ہاتھ کے اشارہ سے اس کی کمی کا ذکر کیا اور اس کی طرف رغبت دلاتے تھے۔

Abu Huraira reported Abu'l-Qasim (the kunya of the Holy Prophet) (may peace be upon him) as saying: There is a time on Friday at which no Muslim would stand and pray and beg Allah for what is good but He would give it to him; and he pointed with his hand that (this time) is short and narrow.

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن اس گھڑی کے بیان میں کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے ۔