TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1420 · Explanation of Friday Prayer

Sahih MuslimHadith 1420

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنُرِيحُ نَوَاضِحَنَا قَالَ حَسَنٌ فَقُلْتُ لِجَعْفَرٍ فِي أَيِّ سَاعَةٍ تِلْکَ قَالَ زَوَالَ الشَّمْسِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن دم، حسن بن عیاش، جعفربن محمد، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے پھر ہم واپس لوٹ کر اپنے اونٹوں کو آرام دلاتے تھے راوی حسن نے کہا کہ میں نے جعفر سے پوچھا کہ کس وقت تک تو انہوں نے فرمایا کہ سورج ڈھلنے تک۔

Jabir b. 'Abdullah reported: We used to observe (Jumu'a) prayer with the Messenger of Allah (may peace be upon him) and then we returned and gave rest to our camels used for carrying water. Hassan (one of the narrators) said: I asked Ja'far what time that was. He said.. It is the time when the sun passes the meridian.

Permalink

See the full chapter: جمعہ کی نماز سورج کے ڈھلنے کے وقت پڑھنے کے بیان میں