TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1553 · Explanation of Friday Prayer

Sahih MuslimHadith 1553

حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَتَبَ الضَّحَّاکُ بْنُ قَيْسٍ إِلَی النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يَسْأَلُهُ أَيَّ شَيْئٍ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ سِوَی سُورَةِ الْجُمُعَةِ فَقَالَ کَانَ يَقْرَأُ هَلْ أَتَاکَ

عمروناقد، سفیان بن عیینہ، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبداللہ اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے، حضرت ضحاک بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت نعمان بن بشیر کو لکھا اور ان سے یہ پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن سورت الجمعہ کے علاوہ اور کونسی سورت پڑھتے تھے انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت (ھَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ) پڑھتے تھے۔

Dahhak b. Qais wrote to Nu'man b. Bashir asking him what the Messenger of Allah (may peace be upon him) recited on Friday besides Surah Jumu'a He said that he recited:" Has there reached..." (Surah lxxxviii, ).

Permalink

See the full chapter: نماز جمعہ میں کیا پڑھے؟