TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1627 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1627

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وعمروالناقد و زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قالوانا وَکِيعٌ عن سُفْيَانُ عن إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عن محمد بن يَحْيَی بن حبان عن يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قال قال رسول اللَّهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةَ أَوْسُاقٍ من تمر ولاحب صَدَقَةٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، وکیع، سفیان، اسماعیل بن امیہ، محمد بن یحیی بن حبان، یحیی بن عمارہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اوسق سے کم کھجور میں زکوة نہیں اور نہ غلہ میں۔

Abu Sa'id al-Khudri reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: No Sadaqa is payable on less than five wasqs of dates or grains.

Permalink

See the full chapter: پانچ اوسق سے کم غلہ میں زکوة نہیں