TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1636 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1636

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَی کُلِّ عَبْدٍ أَوْ حُرٍّ صَغِيرٍ أَوْ کَبِيرٍ

ابن نمیر، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ الفطر کھجور یا جو سے ایک صاع ہر غلام آزاد چھوٹے بڑے پر واجب کیا ہے۔

Ibn 'Umar said that the Messenger of Allah (may peace be upon him) prescribed Zakat-ul-Fitr one sa' of dates or one sa' of barley for every slave or freeman, young or old.

Permalink

See the full chapter: صدقہ الفطر مسلمانوں پر کھجور اور جو سے ادا کرنے کے بیان میں