TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 1643 · Explanation of Zakat

Sahih MuslimHadith 1643

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کُنَّا نُخْرِجُ زَکَاةَ الْفِطْرِ مِنْ ثَلَاثَةِ أَصْنَافٍ الْأَقِطِ وَالتَّمْرِ وَالشَّعِيرِ

محمد رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، حارث بن عبدالرحمن بن ابوذباب، عیاض بن عبداللہ بن سعد بن ابی سرح، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ ہم صدقہ الفطر تین قسم کی چیزوں سے ادا کرتے تھے پنیر کھجور اور جو۔

Abu Sa'id al Khudri reported: We used to take out the Zakat of Fitr in three kinds, cheese, dates and barley.

Permalink

See the full chapter: صدقہ الفطر مسلمانوں پر کھجور اور جو سے ادا کرنے کے بیان میں