TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2213 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2213

و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانٍ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْحَجَرِ إِلَی الْحَجَرِ ثَلَاثًا وَمَشَی أَرْبَعًا

ابن عمر بن ابان، ابن مبارک، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے حجر اسود تک پہلے تین چکروں میں رمل فرمایا اور باقی چار چکروں میں عام چال چلے۔

Nafi' reported on the authority of Ibn Umar (Allah be pleased with them) that Allah's Messenger (may peace be upon him) walked swiftly from stone to stone in three circuits and walked (normally) in four.

Permalink

See the full chapter: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کے استحباب کے بیان میں