TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2227 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2227

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ الْبَکْرِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُا لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ غَيْرَ الرُّکْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ

ابوطاہر، ابن وہب، عمرو بن حارث، قتادہ بن دعامة، ابوالطفیل، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو استلام کرتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے دو رکن یمانیوں کے۔

Ibn 'Abbas (Allah be pleased with them) is reported to have said that he did not see Allah's Messenger (may peace be upon him) touching other than the Yamani corners.

Permalink

See the full chapter: طواف میں دویمانی رکنوں کے استلام کے استحباب کے بیان میں