TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2297 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2297

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ کِلَاهُمَا عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَلَقَ رَأْسَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ

قتیبہ بن سعید، یعقوب، ابن عبدالرحمن، حاتم، موسیٰ بن عقبہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجةالوداع میں اپنے سر کا حلق کرایا یعنی منڈایا۔

Ibn Umar reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) got his head shaved on the occasion of the Farewell Pilgrimage.

Permalink

See the full chapter: قصر سے حلق کی زیادہ فضلیت ہے اور قصر کے جواز کے بیان میں