Sahih Muslim — Hadith 2328
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَائِشَةَ بَقَرَةً يَوْمَ النَّحْرِ
عثمان بن ابی شیبہ، یحیی بن زکریا، ابن ابی زائدہ، جریج، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی طرف سے یوم النحر قربانی کے دن ایک گائے ذبح کی۔
Jabir reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) sacrificed a cow on behalf of 'A'isha on the Day of Nahr (10th of Dhu'l-Hijja).