TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2411 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2411

و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ وَأَمْلَاهُ عَلَيْنَا إِمْلَائً أَخْبَرَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ أَنَّ الْعَلَائَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَخْبَرَهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَکْثُ الْمُهَاجِرِ بِمَکَّةَ بَعْدَ قَضَائِ نُسُکِهِ ثَلَاثٌ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خبر دیتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد مہاجر مکہ میں تین دن تک ٹھہر سکتا ہے۔

Al-" Ala' b. al-Hadrami reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: The stay at Mecca after the completion of his rituals (of Hajj) is only for three days.

Permalink

See the full chapter: مہاجر کے مکہ مکرمہ میں قیام کرنے کے بیان میں