TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2483 · Explanation of Hajj

Sahih MuslimHadith 2483

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً کُلَّ سَبْتٍ وَکَانَ يَقُولُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِيهِ کُلَّ سَبْتٍ

زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، حضرت عبداللہ بن دینار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہر ہفتہ قباء تشریف لاتے تھے اور فرماتے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ہفتہ قباء تشریف لے جاتے تھے۔

Ibn Umar used to come to Quba' every Saturday and he said: I saw Allah's Apostle (may peace be upon him) coming (to this place) every Saturday.

Permalink

See the full chapter: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت کے بیان میں