TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2725 · Statement on Divorce

Sahih MuslimHadith 2725

و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ مَا لِفَاطِمَةَ خَيْرٌ أَنْ تَذْکُرَ هَذَا قَالَ تَعْنِي قَوْلَهَا لَا سُکْنَی وَلَا نَفَقَةَ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبدالرحمن بن قاسم، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ فاطمہ کے لئے بھلائی نہیں ہے کہ وہ یہ ذکر کرتی یعنی اس کا قول ( قَوْلَهَا لَا سُکْنَی وَلَا نَفَقَةَ) نہ رہائش اور نہ خرچہ۔

'A'isha (Allah be pleased with her) said: It is no good for Fatima to make mention of it,i.e. her statement: "There is no lodging and maintenance allowance (for the divorced women)."

Permalink

See the full chapter: مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں