TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2797 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2797

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ و قَالَ زُهَيْرٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہری بستی والے کا مال نہ فروخت کرے زہیر کہتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا مال فروخت کرے

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported it directly from Allah's Apostle (may peace be upon him): The townsman'should not sell for a man from the desert (with a view to taking advantage of his ignorance of the market conditions of the city). And Zuhair reported from the Holy Prophet (may peace be upon him) that he forbade the townsman to sell on behalf of the man from the desert.

Permalink

See the full chapter: شہری کی دیہاتی کے لیے بیع کی حرمت کے بیان میں