TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2807 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2807

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ وَقُتَيْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَحْسِبُ کُلَّ شَيْئٍ مِثْلَهُ

یحیی بن یحیی، حماد بن زید، ابوربیع عتکی، قتیبہ، حماد، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جس نے غلہ خریدا تو وہ اسے قبضہ سے پہلے نہ بیچے۔ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں ہر چیز کو اسی طرح گمان کرتا ہوں۔

Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who buys foodgrain should not sell it until he has taken possession of it.

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔