TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2808 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2808

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَقْبِضَهُ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَحْسِبُ کُلَّ شَيْئٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن رافع، عبد بن حمید، ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، ابن طاو س، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کوئی غلہ خریدے تو اس کو قبصہ سے پہلے فروخت نہ کرے۔ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں ہر چیز کو غلہ کے حکم کی طرح ہی سمجھتا ہوں۔

Ibn Abbas (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who buys food-grains should not sell it until he has taken possession of it. Ibn Abbas (Allah be pleased with them) said: I regard everything like food (so far as this principle is concerned).

Permalink

See the full chapter: قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔