TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2831 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2831

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی أَوْ نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَطِيبَ

یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، ابی زبیر، جابر، احمد بن یونس، زہیر، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں منع کیا، یا منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کی بیع سے یہاں تک کہ وہ آفات سے پاک ہو جائیں۔

Jabir (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) forbade (or forbade us) the sale of fruits until they are ripe in a good condition.

Permalink

See the full chapter: پھلوں کو صلاحیت سے پہلے کاٹنے کی شرط کے بغیر بیع کرنے سے روکنے کے بیان میں