TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 2838 · Explanation of Buying and Selling

Sahih MuslimHadith 2838

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِصَاحِبِ الْعَرِيَّةِ أَنْ يَبِيعَهَا بِخَرْصِهَا مِنْ التَّمْرِ

یحیی بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے صاحب عریہ کے لئے اجازت دی کہ وہ اندازے سے تر کھجور کو خشک کھجور کے بدلے فروخت کر دے۔

Zaid b. Thabit (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having given concession in case of 'ariyya for selling dry dates (with) fresh dates after measuring them out.

Permalink

See the full chapter: عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں