TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3063 · Explanation of Gifts

Sahih MuslimHadith 3063

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَی لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ فِيهَا وَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ غَيْرَ أَنَّ يَحْيَی قَالَ فِي أَوَّلِ حَدِيثِهِ أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَی فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ

یحیی بن یحیی، محمد بن رمح، لیث، قتیبہ، لیث، ابن شہاب، ابی سلمہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس نے کسی آدمی اور اس کہ ورثاء کو کوئی چیز تاعمر کے لیے ہبہ کی تو اس کے قول نے اس چیز میں اس کے حق کو ختم کر دیا اور یہ اسی اور اس کے ورثاء کے لیے ہے جس کوہبہ کی گئی ہے اور یحیی کی حدیث میں یہ اس کے لیے ہے جس کو کوئی چیز عمر بھر کے لیے ہبہ کی گئی تو یہ اس کے لیے اور اس کے ورثاء کہ لیے ہے

Jabir b. 'Abdullah (Allah be pleased with them) reported Allah's Messenger (may peace be upan him) as saying: He who conferred a life grant upon a person, it becomes his possession and that of his successors, for he surrendered his right in that by his declaration. (This property) now belongs to one to whom this lifelong grant has been made, and to his successors. Yahya narrated in the beginning of his narration: Whatever man is given a life grant, then it belongs to him and his posterity.

Permalink

See the full chapter: تاحیات ہبہ کے بیان میں