TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3072 · Explanation of Gifts

Sahih MuslimHadith 3072

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا

یحیی بن حبیب حارثی، خالد ابن حارث، سعید بن قتادہ، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تاعمر ہبہ اس اہل و عیال کے لیے میراث ہے جسے ہبہ کیا گیا ہے۔

Jabir b. 'Abdullah reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Life grant is permissible.

Permalink

See the full chapter: تاحیات ہبہ کے بیان میں