TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3172 · Statement on Qasama (Oaths of Allegiance)

Sahih MuslimHadith 3172

حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی بْنِ مُنْيَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ وَقَدْ عَضَّ يَدَ رَجُلٍ فَانْتَزَعَ يَدَهُ فَسَقَطَتْ ثَنِيَّتَاهُ يَعْنِي الَّذِي عَضَّهُ قَالَ فَأَبْطَلَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ أَرَدْتَ أَنْ تَقْضَمَهُ کَمَا يَقْضَمُ الْفَحْلُ

شیبان بن فروخ، ہمام، عطاء، صفوان بن یعلی بن منیة، حضرت یعلی بن منیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی حاضر ہوا جس نے ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا تھا ۔ اس نے اپنا ہاتھ کھنیچا تو اس کے سامنے والے دو دانت گر گئے یعنی جس نے کاٹا۔ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے باطل قرار دیا اور فرمایا کیا تم اسے اونٹ کی طرح کاٹنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

Safwan b. Ya'la b. Munya reported on the authority of his father that there came to Allah's Apostle (may peace be upon him) a person who had bitten the hand of another person and who had withdrawn his hand (and as a result thereof) his foreteeth had fallen (those which had bitten). The Apostle of Allah (may peace be upon him) turned down his (claim), and said: Do you wish to bite as the camel bites?

Permalink

See the full chapter: انسان کی جان یا اس کا کسی عضو پر حملہ کر نے والے کو جب وہ حملہ کرے اور اسکو دفع کرتے ہوئے حملہ آور کی جان یا اسکا کوئی عضو ضائع ہو جائے اور اس پر کوئی تاوان نہ ہونے کے بیان میں ۔