TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3444 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3444

و حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بُويِعَ لِخَلِيفَتَيْنِ فَاقْتُلُوا الْآخَرَ مِنْهُمَا

وہب بن بقیہ واسطی، خلاد بن عبد اللہ، جریری، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دو خلفاء کی بیعت کی جائے تو ان دونوں میں سے دوسرے کو قتل کردو۔

It has been narrated on the authority of Aba Sa'id al-Khudri that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: When oath of allegiance has been taken for two caliphs, kill the one for whom the oath was taken later.

Permalink

See the full chapter: جب دو خلفاء کی بیعت لی جائے تو کیا کرنا چاہئے