TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3508 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3508

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ جَائَ رَجُلٌ بِنَاقَةٍ مَخْطُومَةٍ فَقَالَ هَذِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَکَ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ سَبْعُ مِائَةِ نَاقَةٍ کُلُّهَا مَخْطُومَةٌ

اسحاق بن ابراہیم حنظلی، جریر، اعمش، ابوعمرو، ابومسعود انصاری، حضرت ابومسعود انصاری سے روایت ہے کہ ایک آدمی ایک اونٹنی لے کر آیا جس کو مہار ڈالی ہوئی تھی عرض کیا یہ اس کے راستہ میں ہے تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیرے پاس قیامت کے دن اس کے بدلہ سات سو اونٹیناں ہوں گی جن کی مہار ڈالی ہوئی ہوگی۔

It has been narrated on the authority of Abu Mas'ud al-Ansari who said A man brought a muzzled she-camel and said: It is (offered) in the way of Allah. The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: For this you will have seven hundred she-camels on the Day of Judgment all of which will be muzzled.

Permalink

See the full chapter: اللہ کے راستہ میں صدقہ کرنے کی فضلیت کے بیان میں