TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3542 · Explanation of Leadership and Caliphate

Sahih MuslimHadith 3542

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَتُفْتَحُ عَلَيْکُمْ أَرَضُونَ وَيَکْفِيکُمُ اللَّهُ فَلَا يَعْجِزُ أَحَدُکُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ

ہارون بن معروف، ابن وہب، عمرو بن حارث، علی، عقبہ بن عامر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے عنقریب تم پر زمینوں کی فتوحات کھل جائیں گی اور تمہیں اللہ کافی ہو گیا پس تم میں سے کوئی شخص تیراندازی میں کمزوری نہ دکھائے۔

It has been narrated on the authority of Uqba b. Amir who said: I heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: Lands shall be thrown open to you and Allah will suffice you (against your enemies), but none of you should give up playing with his arrows.

Permalink

See the full chapter: تیر اندازی کی فضلیت کے بیان میں