TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3590 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3590

و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُلْقِيَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ نِيئَةً وَنَضِيجَةً ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِأَکْلِهِ

زہیر بن حرب، جریر، عاصم، شعبی، براء بن عازب سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں گدھوں کا گوشت کچا ہو یا پکا ہوا پھینک دینے کا حکم فرمایا پھر ہمیں اس کے کھانے کا حکم نہیں فرمایا

Bara' b. 'Azib reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded us to throw away the flesh of domestic asses whether uncooked or cooked; he then never commanded us to eat that.

Permalink

See the full chapter: شہری گدھوں کا گوشت کھانے کی حرمت کے بیان میں