TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3596 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3596

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا أَکَلْنَا زَمَنَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَحُمُرَ الْوَحْشِ وَنَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّ

محمد بن حاتم، محمد بن بکر، ابن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبد اللہ، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ خبیر کے زمانہ میں ہم نے جنگلی گھوڑوں اور گدھوں کا گوشت کھایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں گھریلو پالتو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔

Jabir b. 'Abdullah is reported to have said: We ate during the time of Khaibar the (flesh) of horses and of wild asses, but Allah's Messenger (may peace be upon him) prohibited us (to eat) the flesh of domestic asses.

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کا گوشت کھانے کے بیان میں