TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith 3617 · Explanation of Hunting

Sahih MuslimHadith 3617

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا

عبیداللہ بن معاذ، ابوشعبہ، عدی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم کسی جاندار کو نشانہ نہ بناؤ۔

Ibn 'Abbas reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said this: Do not make anything having life as a target.

Permalink

See the full chapter: جانور کو باندھ کر مارنے کی ممانعت کے بیان میں